5 فروری 2015 - 07:54
روسی فوج کی طاقت میں اضافہ

روس آئندہ برس فوج کو پانچویں نسل کے جنگی طیارے حوالے کرے گا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روسی بحریہ کے کمانڈر وکٹر بونداروف نے کہا کہ سکھوئی جنگی طیارے کی پانچویں نسل کا طیارہ ٹی-50، 2016 میں اس ملک کی فوج کے حوالے کیا جائے گا۔

ریڈیو الیکٹرانک ٹیکنالوجی کمپنی کے آر ای ٹی کے نائب سربراہ نے بھی بتایا کہ پانچویں نسل کے جنگی طیارے ٹی - 50 کے پانچ طیارے کا معیاری ٹیسٹ چل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان طیاروں نے جتنا اندازہ تھا اس سے کہیں اچھا مظاہرہ کیا ہے اور چھٹا طیارہ بھی ٹیسٹ کے لئے تیار کیا جا رہا ہے۔

 .......

/169